ایکنا تہران- واقعہ کربلا کے بہت سے پیغامات ہیں اور اس معرکہ حق و باطل میں شرایط باعث بنی کہ لوگوں کا چہرے واضح ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3512623 تاریخ اشاعت : 2022/08/31
کربلا میں ایسے لوگ بھی شہید ہوئے جو رسول خدا کے صحابی تھے اور انہوں نے امام حسین کو رسول خدا کے ساتھ دیکھا تھا اور انکے بارے میں روایتوں کے گواہ تھے۔
خبر کا کوڈ: 3512433 تاریخ اشاعت : 2022/08/03